Categories: بھارت درشن

کابینہ نے سائنسی اور تکنیکی تعاون کے لئے ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمت نامے کو منظوری دی

وزیراعظم جناب نریندر مودی کے زیر قیادت مرکزی کابینہ نے سائنسی تکنیکی تعاون سے. متعلق مفاہمت نامے کو منظوری دے دی ہے. جو موسمیات کے قومی مرکز( این سی ایم)، متحدہ عرب امارات  (یو اے ای) اور  ہندوستان کی اراضی سائنسز کی وزارت(ایم او ای ایس) کے درمیان طے پایا ہے۔

مفاہمت نامہ معلومات ، اعداد وشمار  اور  موسمیات  ،زلزلے  سے متعلق. اور  سمندری خدمات  کے لئے  آپریشن جاتی مصنوعات ساجھا کرنے کی راہ ہموار کرے گا. جس میں راڈار، سیٹلائٹ، لہروں کو ناپنے کاآلہ اور زلزلے اور موسمیات کے اسٹیشن شامل ہیں۔

India and UAE

تحقیق ،تربیت، صلاح و مشورے، موسمیات کی معلوماتی خدمات پر توجہ مرکوز کرنے. سمندری طوفانوں کی پیشگوئی کے لئے سیٹیلائٹ کے اعداد وشمار کو استعمال کرنے کے مقصد سے.سائنسدانوں، تحقیق کاروں اور ماہرین کے ذمے تجربے اور  دوروں کاتبادلہ۔

مفاد عامہ کی سرگرمیوں سے متعلق سائنسی اور تکنیکی معلومات کاتبادلہ۔

مفاہمت  نامہ میں بیان کردہ نیز دونوں ممالک کے  مفاد میں تعاون کے شعبے سے تعلق رکھنے والے متعلقہ مسائل پر باہمی سائنسی. اور تکنیکی سیمینار، ورک شاپ، کانفرنسوں اور تربیتی کیمپوں کا انعقاد کرنا۔

تعاون کے دیگر شعبے جو کہ فریقین کے ذریعہ باہمی طور پر اتفاق رائے سے طے کئے جائیں۔

India and UAE

سمندری پانی پر باہمی سمجھوتے سے متعلق موسمیاتی مشاہداتی نیٹ ورک کی تنصیب۔

ہندوستان اور شمال مشرقی متحدہ عرب  امارات کے ساحلی علاقوں کو متاثر کرنے والے. سنامی کی تحقیق کے لئے عمان کے سمندر اور بحرہ عرب کے ذریعہ  پیدا ہونے والے سنامی کی  تیز تر اور زیادہ قابل بھروسہ پیشگوئی کے لئے. خصوصی صلاحیت والے سنامی ماڈل کو تیار کرنے میں تعاون کرنا۔

پیشگوئی کے ماڈلنگ کے سافٹ ویئر کی شکل میں سنامی کی پہلے سے وارننگ کے مرکز. (ٹی ای ڈبلیو سی) کو مدد دینے میں تعاون جسے خصوصی طور پر سنامی کی پیشگوئی کی کارروائیوں کو حمایت فراہم کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

زلزلے سے متعلق  ان سرگرمیوں کی نگرانی کے لئے ہندوستان کے. جنوب اور مغرب اور یو اے ای کے جنوب میں واقع زلزلے سے متعلق اسٹیشنوں میں سے کچھ کے زلزلے سے متعلق ریئل ٹائم اعداد وشمار کو ساجھا کرنا .جن کے باعث  بحرہ عرب اور بحرہ عمان میں سنامی آسکتی ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago