Urdu News

چینی فارما کمپنی فائزر بائیو نٹیک ویکسین کی 100 ملین ویکسین خریدے گی

چینی فارما کمپنی فائزر بائیو نٹیک ویکسین کی 100 ملین ویکسین خریدے گی

چینی فارما کمپنی فائزر بائیو نٹیک ویکسین کی 100 ملین ویکسین خریدے گی

Chinese company will buy 100 million dose of Pfizer vaccine

بیجنگ ، 18 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

چین کی ایک دوا ساز کمپنی شنگھائی فوسن فارماسیکوٹیکل گروپ لمیٹڈ کی جانب سے امریکی کمپنی فائزر اور جرمن کمپنی بائیونٹیک کی 100 ملین ویکسین خریدنے کا اعلان کیا گیاہے۔

ان دونوں کمپنیوں نے مشترکہ طور پر ایک کورونا ویکسین تیار کی ہے جسے فائیزر-بائیونٹیک ویکسین کہا جاتا ہے۔چین اپنی ویکسین تیاری کی سہولیات کو تیز کرتے ہوئے ویکسین تیار کرنے والے دعویدارکمپنیوں کو بھی تیزی سے بڑھا رہا ہے۔

لیکن مقامی کمپنیاں بھی دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک کی فراہمی کے لیے غیر ملکی فرموں کے ساتھ شراکت داری کر رہی ہیں۔

فوسن فارماسیوٹیکل گروپ نے بتایا ہے کہ اس کی ذیلی کمپنی نے چین میں ویکسین کی مناسب فراہمی کو یقینی بنانے کے مقصد سے جرمن فرم کے ساتھ معاہدہ کیا تھا اور اس سال کے اختتام سے قبل اس نے ویکسین کی 50 ملین خوراکوں کے لیے 125 ملین یورو ادا کیے ۔

واضح ہوکہ دنیا میں چین ہی کے توسط سے یہ عالمی وبا عام ہوا تھا ۔ پوری دنیا اس خمیازہ کو بھگت رہا ہے۔ ساتھ ہی واضح ہوکہ اب تک تو بات سامنے آئی ہے اس سے انداہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ اس وبا کا پہلا مریض چین ہی میں پایا گیا تھا۔

Recommended