بھارت درشن

کمرشل فلوری کلچر جموں و کشمیر میں روزگارکی نئی شکل کےطور پرابھررہا ہے

جموں و کشمیر میں کمرشل فلوری کلچر کسانوں کو حکومت کے زیر اہتمام اسکیموں اور دیگر متعلقہ مداخلتوں کی مدد سے ان کے منافع کو بڑھانے میں مدد فراہم کررہا ہے۔کمرشل فلوری کلچر، باغبانی کی ایک خصوصی شکل  ہے  جس کا مقصد کاشتکاروں کی آمدنی کو بڑھانا اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے جس میں آرائشی نرسریوں کا قیام، خوشبودار تیل کی فصلوں کی فارمنگ جیسے لیوینڈر، گلاب، کارنیشن، جربیرا، للیئم کے کٹ پھولوں کی پیداوار کے علاوہ دیگر شامل ہیں۔

جموں و کشمیر میں تجارتی فلوری کلچر سیکٹر کے فروغ کے لیے مرکزی طور پر سپانسر شدہ اسکیمیں  جیسے  ایم آئی ڈی ایچ،  آر کے وی وائی اور  اے ٹی ایم اےکو لاگو کیا جا رہا ہے۔ محکمہ کسانوں / کاشتکاروں کے لئے جموں و کشمیر کے اندر اور باہر تربیت کے باقاعدہ سیشنز کا انعقاد کر رہا ہے تاکہ انہیں فلوری کلچر سیکٹر میں جدید رجحانات سے آگاہ کیا جا سکے۔بے لیے اپنا کاروبار شروع کرتے ہیں۔

کمرشل فلوری کلچر کے حصے کے طور پر لیوینڈر کی کاشت نے جموں اور کشمیر میں کسانوں کی قسمت بدل دی ہے ’اروما مشن یا پرپل ریوولیوشن‘ کے تحت، مرکزی حکومت کی جانب سے  یو ٹی کی کسان برادری کی زندگیوں کو بدلنے کی پہل ہے ۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، جامنی یا لیوینڈر انقلاب کا آغاز 2016 میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی مرکزی وزارت نے سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل  آروما مشن کے ذریعے کیا تھا۔ اس مشن کا مقصد درآمد شدہ خوشبودار تیلوں سے گھریلو اگائی جانے والی اقسام کی طرف منتقل کرکے گھریلو خوشبودار فصل پر مبنی زرعی معیشت کو سہارا دینا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago