پٹنہ، 8 نومبر(انڈیا نیریٹو)
سکھ پنتھ کے بانی گرو نانک دیو مہاراج کا 554 واں پرکاش پرو آج کارتک پورنیما کے موقع پر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر پٹنہ صاحب میں ایشیا کے سب سے بڑے دربار ہال کا افتتاح کیا جائے گا۔ آج گرو نانک دیو کے یوم پیدائش کے موقع پر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اس کا افتتاح کریں گے۔
ہال کو خوبصورتی سے سجایا کیا گیا ہے اور اس میں موجود ہر چیز کو بہت دلکش بنایا گیا ہے۔ یہ دربار ہال لاکھوں کی لاگت سے بنایا گیا ہے۔ یہ دربار ہال گرو نانک نشکام سیوا جتھا برمنگھم یوکے کے بابا موہندرا سنگھ نے تعمیر کروایا ہے۔ یہ ہال 22400 مربع فٹ میں تعمیر کیا گیا ہے۔ دربار ہال کو تیار ہونے میں تقریباً 3 سال لگے ۔
یہ پورے ایشیا میں ستونوں کے بغیر سب سے بڑا دربار ہال ہے۔ اسے پرکاش پرو کے موقع پر تیار کیا گیا ہے۔ اس ہال میں کوئی پیلر نہیں ہے۔ اس وجہ سے یہ موضوع بحث بن گیا ہے۔ ہال کی خوبصورتی سے نقاشی کی گئی ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…