بھارت درشن

ڈائریکٹر زراعت کشمیر نے بلہامہ میں زعفران کے کھیتوں کا دورہ کیا

ڈائریکٹر زراعت کشمیر چوہدری محمد اقبال نے آج بلہامہ اور ملحقہ علاقوں کے زعفران کے کھیتوں کا دورہ کیا ۔ زعفران کی کٹائی اور پھولوں کی چنائی کا کام ان دنوں زوروں پر جاری ہے۔

زعفران کے کاشتکاروں سے بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر زراعت نے کہا کہ جغرافیائی اشارے جی آئی  ٹیگنگ نے کشمیر زعفران کی عالمی شہرت بنائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس نے کشمیر زعفران کے لیے نئی کھڑکیاں کھول دی ہیں اور محکمہ اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہا ہے کہ زعفران کی کاشت اور کٹائی کے بعد کے انتظام کے دوران عالمی سطح پر تسلیم شدہ معیار کے تمام معیارات کو پورا کیا جائے۔ جی آئی ٹیگنگ زعفران کو کامیابی کی کہانی بنا رہی ہے۔

اقبال نے زعفران کے کاشتکاروں سے کہا کہ وہ آئی آئی کے ایس ٹی سی سے سہولیات حاصل کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام لازمی سیٹ پیرامیٹرز کا خیال رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ زعفران کے کاشتکار ہ آئی آئی کے ایس ٹی سی میں ای۔مارکیٹنگ سہولیات سے فائدہ اٹھا کر اپنی پیداوار کی زیادہ سے زیادہ قیمت حاصل کر سکتے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago