دسمبر 2022 کے دوران ہندوستان نے 82.87 ملین ٹن کوئلے کا پروڈکشن کیا.اٹھائیس کول کمپنیوں کا پروڈکشن 100 فیصد سے زیادہ رہا
اپریل – دسمبر 2022 کے دوران کوئلے کا پروڈکشن 607.97 ملین ٹن رہا
ہندوستان کا کوئلے کا کل پرودکشن دسمبر 2021 کے 74.79 ایم ٹی کے مقابلے میں ماہ دسمبر 2022 میں بڑھ کر 82.87 ملین ٹن (ایم ٹی) رہا، جس سے 10.81 فیصد کے اضافے کا پتہ چلتا ہے۔ کوئلہ کی وزارت کے عارضی اعداد و شمار کے مطابق، دسمبر، 2022 کے دوران، کول انڈیا لمیٹڈ (سی آئی ایل) نے 10.30فیصد کا اضافہ درج کرایا، جب کہ ایس سی سی ایل اور کیپٹیو مائنز/دیگر نے بالترتیب 19.12فیصد اور 9.01 فیصد کا اضافہدراج کرایا۔ جبکہ 28 کوئلے کی کانوں نے 100 فیصد سے زیادہ پرودکشن کیا، چار کانوں کے پروڈکشن کی سطح 80 سے 100 فیصد کے درمیان رہی۔
دریں اثنا کوئلے کی ترسیل گزشتہ سال کے مقابلے ماہ دسمبر 22 کے دوران 74.95 ایم ٹی . سے بڑھ کر 78.91 میٹرک ٹن ہو گئی جس سے 5.28 فیصد . اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔ دسمبر 2022 کے دوران، سی آئی ایل. ایس سی سی ایل اور کیپٹیو مائنز/دیگر نے بالترتیب 62.72 ایم ٹی، 6.72 ایم ٹی . اور 9.46 ایم ٹی ڈسپیچ کرکے 3.57 فیصد، 17.89 فیصد اور 8.85 فیصد کا اضافہ درج کرایا۔ دسمبر 2022 کے دوران پاور یوٹی لٹیز کی ترسیل میں 4.26 فیصد کا اضافہ ہوا . اور یہ بڑھکر 65.65 ایم ٹی ہو گئی ہے۔
جیسا کہ پہلے ہی ظاہر کیا جاچکا ہے کہ مالی سال 2021 کی اسی مدت کے دوران کئے جانے والے پروڈکشن 522.34 ایم ٹی کے مقابلے اپریل-دسمبر 2022 کے دوران کوئلے کا پرودکشن بڑھ کر 607.97 ایم ٹی ہو گیا اس طرح 16.39 فیصد کے زبردست اضافے کا پتہ چلتا ہے ۔دسمبر 2022 کے دوران ہندوستان نے 82.87 ملین ٹن کوئلے کا پروڈکشن کیا.اٹھائیس کول کمپنیوں کا پروڈکشن 100 فیصد سے زیادہ رہا. ہندوستان کا کوئلے کا کل پرودکشن دسمبر 2021 کے 74.79 ایم ٹی.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…