Urdu News

بارہ بنکی کے قصبہ رام پورمیں عید ملن تقریب انعقاد

بارہ بنکی کے قصبہ رام پورمیں عید ملن تقریب انعقاد

ابوشحمہ انصاری، رام پور، بارہ بنکی

میں مشن مودی اگین پی ایم میناریٹی مورچہ ضلع ایگزیکٹیو کمیٹی کی جانب سے عید ملن کے پروقار موقع پر عید ملن کا پروگرام منعقد کیا گیا، اجلاس کو ضلع اقلیتی صدر نعیم آر پی نے خطاب کیا، میٹنگ میں نومنتخب عہدیدار محمد اسلام بھائی رائے بھی موجود تھے۔

دریا آباد کو ضلعی جنرل سکریٹری اقلیتی مورچہ کے عہدہ پر نامزد کرکے نوازا گیا، محمد اعظم قریشی کو گرام پنچایت کا وائس چیرمین نامزد کیا گیا اور دونوں عہدیداروں کو سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے، محمد احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ، شہاب الدین، نعیم عارفی، محمد آصف، عابد حسین، عقیل احمد، محمود عالم،علی جان، محدث سلیم محمد،اعظم قریشی،حافظ محمّدانصار، تاج الدین، مختار احمد وغیرہ عہدیداران موجود تھے۔

Recommended