Categories: بھارت درشن

بارہ بنکی کے قصبہ رام پورمیں عید ملن تقریب انعقاد

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>ابوشحمہ انصاری، رام پور، بارہ بنکی</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
میں مشن مودی اگین پی ایم میناریٹی مورچہ ضلع ایگزیکٹیو کمیٹی کی جانب سے عید ملن کے پروقار موقع پر عید ملن کا پروگرام منعقد کیا گیا، اجلاس کو ضلع اقلیتی صدر نعیم آر پی نے خطاب کیا، میٹنگ میں نومنتخب عہدیدار محمد اسلام بھائی رائے بھی موجود تھے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دریا آباد کو ضلعی جنرل سکریٹری اقلیتی مورچہ کے عہدہ پر نامزد کرکے نوازا گیا، محمد اعظم قریشی کو گرام پنچایت کا وائس چیرمین نامزد کیا گیا اور دونوں عہدیداروں کو سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے، محمد احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ، شہاب الدین، نعیم عارفی، محمد آصف، عابد حسین، عقیل احمد، محمود عالم،علی جان، محدث سلیم محمد،اعظم قریشی،حافظ محمّدانصار، تاج الدین، مختار احمد وغیرہ عہدیداران موجود تھے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago