Categories: بھارت درشن
من کی بات کی 77ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی۔ <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">30<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> مئی          <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">میرے پیارے ہم وطنوں ، نمسکار ۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ ملک کس طرح اپنی پوری قوت کے ساتھ کووڈ – 19 سے لڑ رہا ہے ۔ یہ پچھلے 100 سال میں  اب تک کی سب سے بڑی وباء ہے اور اس عالمی وباء کے دوران بھارت کو  کئی قدرتی  آفات سے بھی   نمٹنا پڑا ہے ۔  اس دوران سمندری طوفان ‘ امفن ’ اور نسرگ   آیا ، کئی ریاستوں میں سیلاب  آئے اور کئی  چھوٹے بڑے  زلزلے بھی آئے اور مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات بھی پیش آئے ۔ ابھی حال ہی میں ، پچھلے 10 دنوں میں  ملک کو  دو  بڑے سمندری طوفانوں  – مغربی ساحل پر  سمندری طوفان تاوتے  اور مشرقی ساحل پر   سمندری طوفان یاس کا سامنا  کرنا پڑا ۔  ان دونوں طوفانوں سے  کئی ریاستیں متاثر ہوئی ہیں  ۔  ملک اور اس کے عوام نے  کم سے کم نقصان کو یقینی بنانے کے لئے ، ان کے ساتھ پوری قوت سے لڑائی لڑی  ۔ اب ہم دیکھ رہے ہیں کہ  پچھلے وقت کےمقابلے ، اب ہم زیادہ سے زیادہ لوگوں کی جان بچانے کے قابل ہوئے ہیں ۔  اس مشکل اور غیر معمولی قدرتی آفات  کے دوران  ، اِن  طوفانوں سے متاثر ہونے والی ریاستوں کے تمام لوگوں نے بہت جرات مندی کا مظاہرہ کیا ہے – -  انہوں نے انتہائی تحمل اور ڈسپلن کے ساتھ ، اِس بحران کا سامنا کیا ۔ میں  ، پورے خلوص کے ساتھ تمام شہریوں  کی  احترام کےساتھ ستائش کرتا ہوں ۔ جن لوگوں نے راحت اور بچاؤ کارروائیوں کی قیادت کی ، وہ  اتنی ستائش کے حقدار ہیں ، جسے بیان نہیں کیا جا سکتا ۔  میں ، اُن سب کو سلام پیش کرتا ہوں ۔  مرکز  ، ریاستی حکومتوں اور  مقامی انتظامیہ کو ، اِس قدرتی آفات کا مل کر سامنا کرنا ہے ۔ میرے تمام جذبات ، اُن لوگوں کے ساتھ ہیں ، جنہوں نے اپنے قریبی عزیزوں کو کھویا ہے ۔  آیئے ، ہم اُن سب کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہوں ، جنہیں ، اِن آفات  سےنقصان کا سامنا کرنا پڑا ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">میرے پیارے ہم وطنو  ،
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">چیلنج کتنا ہی بڑا ہو ، بھارت کی جیت  کا عزم بھی ہمیشہ  اتنا ہی بڑا رہا ہے ۔ ملک کی مجموعی قوت اور خدمت کے ہمارے جذبے نے ملک کو ہر طوفان سے باہر نکالا ہے ۔ حال کے دنوں میں ، ہم نے دیکھا ہے کہ کیسے ہمارے ڈاکٹروں ، نرسوں اور صف اول کے جانبازوں  نے خود کی فکر چھوڑ کر دن رات کام کیا اور آج بھی کر رہے ہیں ۔ اس سب کے بیچ کئی لوگ ایسے بھی ہیں ، جن کی  کورونا کی دوسری لہر سے لڑنے میں بہت بڑا رول رہا ہے ۔ مجھ سے من کی بات کے  کئی سامعین نے نمو ایپ پر اور خط کے ذریعے ، ان جانبازوں کے بارے میں بات کرنے  کا اصرار کیا ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">میرے پیارے ہم وطنو  ،
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago