Urdu News

یمن میں پھنسے ہوئے 14 ہندستانی دبئی سے ہندستان واپس آئے

یمن میں پھنسے ہوئے 14 ہندستانی دبئی سے ہندستان واپس آئے

یمن میں پھنسے ہوئے 14 ہندستانی دبئی سے ہندستان واپس آئے

دبئی ، 07 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

یمن میں پھنسے ہوئے 14 ہندوستانی ہفتہ کو دبئی سے ہندستان واپس آئے ہیں۔ دراصل ، یمن کے خلیج عدن میں ان کا جہاز ڈوب گیا تھا، جس کی وجہ سے یہ لوگ 10 ماہ سے وہاں پھنسے ہوئے تھے۔

جبوتی میں ہندستانی سفارت خانے نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان 14 جہاز کے عملہ کو 14 فروری کو مقامی حوثی انتظامیہ نے تحویل میں لیا تھا۔

Fourteen Indians stranded in Yemen returned to India from Dubai

جبوتی میں ہندستانی سفارت خانے کی مسلسل کوششوں کے بعد، انہیں 28 نومبر کو صنعا کے دفتر کے ذریعے رہا کیا گیا۔ سفارت خانے کے مطابق ، پھنسے ہوئے ہندستانیوں کے پاسپورٹ ، دیگر دستاویزات اور ضرورت کی اشیاغائب تھے۔

India Embassy in Republic of Djibouti

اس کے علاوہ میری ٹائم اوردیگر انتظامیہ سے بھی درخواست کی گئی کہ وہ ان کی صورت حال کے پیش نظر ان کی مدد کریں۔

راحت کی بات

راحت کی بات یہ ہے کہ ہندستانی سفارت کی کوششوں سے تمام ہندستانی یمن سے اپنے ملک واپس آگیے۔ اس سلسلے میں ہندستانی سفارت خانے کی انتھک محنت اور حکومت ہند کی دل چسپی قابل ذکر ہے۔

Recommended