Categories: بھارت درشن

حکومت ہند کی کورونا پروٹوکول کے مطابق تہوار منانے کی اپیل

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر منسخ مانڈاویا نے ہفتے کے روز کہا کہ تہواروں کے موسم میں لوگوں کو زیادہ محتاط رہنا چاہیے۔ تہواروں کو کورونا کے پروٹوکول کے مطابق منایا جانا چاہیے۔ اس کے ساتھ ویکسینیشن کی رفتار تیز کی جائے۔ انہوں نے یہ بات 19 ریاستوں میں جاری ویکسی نیشن کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
منڈاویا نے ہفتہ کو ملک کی 19 ریاستوں میں کورونا ویکسی نیشن کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ جن میں آندھرا پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، گجرات، ہریانہ، جھارکھنڈ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، اڈیشہ، پنجاب، راجستھان، تمل ناڈو، تلنگانہ، اتراکھنڈ، اترپردیش اور مغربی بنگال شامل ہیں۔مانڈاویا نے کہا کہ دوہرا حل یہ ہے کہ کووڈ پروٹوکول پر سختی سے عمل کیا جائے اور ویکسی نیشن کی رفتار کو تیز کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کئی ریاستیں شہری علاقوں میں کوریج کی تکمیل کے قریب پہنچ رہی ہیں اور وہ شہر ی آبادی کے مطالبات کو بھی پورا کر رہی ہیں۔ پہلی خوراک کی کوریج تکمیل کے قریب ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مشترکہ ویکسی نیشن مہم شروع کرنے والی اترپردیش جیسی ریاستوں نے نسبتاً ویکسین کی محدود فراہمی اور دو خوراکوں کے درمیان کم مدت کو ویکسینیشن کی رفتار بڑھانے میں رکاوٹ بتایا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago