Categories: بھارت درشن

گیان واپی اور متھرا عید گاہ کے معاملے ملک کے امن و سکون کو برباد کرنے کی کوشش: جمعیتہ علماء ہند کی قرارداد

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دیوبند،  29 مئی (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جمعیتہ علماء ہند نے گیان واپی مسجد اور متھرا عید گاہ معاملے کو اچھالے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مجلس منتظمہ کے اجلاس کے آخری روز قراداد منظور کرتے ہوئے جمعیتہ علمائےہند نے کہا ہے کہ یہ نیا تنازعہ ملک کے کردار کو مجروح کرنے اور سماج کو منفی طرز فکر میں دھکیلنے کی مذموم کوشش ہے۔ جمعیتہ علماء ہند نے کہ تاریخ کے اوراق کریدنا اور انہیں موجودہ دور میں تنازعہ کی شکل دینا انتہائی افسوسناک ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس سے پہلے یکساں سول کوڈ پر بھی شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ جمعیتہ علماء  ہند نے یکساں سول کوڈ کو نافذ کر نے کی کوششوں کے لیے حکومت کو مورد الزام ٹھہرایا۔ مققریرین نے کہا کہ مسلمان صبر و استقامت سے حکومت کے ان عزائم کا جواب دیں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago