Urdu News

عمران خان کی حکومت کے پاس گنتی کے دن ہیں:مریم نواز

عمران خان کی حکومت کے پاس گنتی کے دن ہیں:مریم نواز

مریم نواز شریف عمران حکومت کے خلاف بیان

پاکستانی حکومت کے پاس گنتی کے چند دن

پاکستان مسلم لیگ نواز پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اب وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے پاس گنتی کے دن ہیں۔اس لیے حکومت پاکستان اب جواب کے لیے تیار رہیں۔

Imran Khan's government has days to count: Maryam Nawaz

اس سے پہلے عمران خان نے اعلان کیا تھا وہ اتوار کو اپوزیشن کی طاقت کے مظاہرہ کو نہیں روکیں گے ۔اس پر مریم نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ

نواز شریف کے بعد مریم نواز عمران کے خلاف مورچہ کھولنے کے لیے تیار

(عمران) سے کہتی ہیں کہ حکومت اسے نہیں روکے گی لیکن کرسیاں نہیں لگیں گی ، خیمے نہیں لگائے جائیں گے۔ لیکن کیا لاہور کو کرسیاں درکار ہیں؟

عمران حکومت پر مریم نواز کی وضاحت

مریم نے کہا کہ 13 دسمبر کو ہونے والی ریلی فیصلہ کن ہوگی۔ یہ آر یا پار کی لڑائی ہوگی اور لاہور کا عمل یہ ثابت کردے گا کہ اب اس حکومت کے گنتی کے کچھ دن باقی ہیں۔

Imran Khan and Maryam Nawaz

اس کے بعد مریم نے دو دیگر مقامات پر لوگوں سے خطاب کیا اور اپنے بھائی حمزہ شہباز کی حمایت میں نعرے بازی بھی کی۔پاکستانی اپوزیشن کی طرف سے لگاتار مظاہرے ہورہے ہیں۔

پاکستان میں سیاسی اتھل پتھل

حزب اختلاف لیڈران کی شمولیت سے ایک سیاسی پلیٹ فارم بھی تیار ہے جس کے بینر تلے تمام سیاسی حلقے عمران حکومت پر وار رکرتے ہوئے پاکستان حکومت کی ناکامیوں کا پردہ فاش کرتے ہیں۔

پاکستان اپوزیشن کی طرف سے بڑی تیاریاں

اسی عمران حکومت کی ناکامی کی اگلی کوشش مریم نواز کی ہے جس میں وہ حکومت پاکستان کی ناکامیوں کا ذکرکریں گی۔ اس سے قبل بھی پاکستانی حزب اختلاف کے لیڈران یہ کام کرتے رہے ہیں۔

Recommended