Categories: بھارت درشن

دارالعلوم رضویہ ضیاءالعلوم، پرساں میں منایا گیا یوم آزادی کا جشن

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>گولا بازار:گورکھ پور(ابوشحمہ انصاری)</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
شہر سے متصل موضع پرساں عرف اگلہواں، ککرہی میں واقع دارالعلوم ضیاءالعلوم میں آج صبح 8 بجے پرچم کشائی کی رسم دارالعلوم کے صدر مدرس مفتی محمد شعیب رضا نظامی اور صدر شعبہ حفظ مفتی نورالحسن امجدی صاحبان کے ہاتھوں ادا کی گئی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دارالعلوم کی پرشکوہ عمارت پر قومی پرچم ترنگا لہرانے کے ساتھ ہی قومی ترانہ پڑھا گیا اور بچوں کے درمیان آزادی کی اہمیت اجاگر کی گئی۔ اخیر میں بچوں کو مٹھائی وغیرہ تقسیم کی گئی۔اس موقع پر دارالعلوم کے اساتذہ، طلبا و اراکین سمیت گاؤں کے سرکردہ لوگ موجود رہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago