Urdu News

ہندستان اور بنگلہ دیش کی بحری افواج کے درمیان دوسری دو طرفہ مشق ’بنگ ساگر‘ شمالی بنگال کے خلیج میں ہفتہ سے شروع

ہندستان اور بنگلہ دیش کی بحری افواج کے درمیان دوسری دو طرفہ مشق ’بنگ ساگر‘ شمالی بنگال کے خلیج میں ہفتہ سے شروع

ہندستان اور بنگلہ دیش کی بحری افواج کے درمیان دوسری دو طرفہ مشق ’بنگ ساگر‘ شمالی بنگال کے خلیج میں ہفتہ سے شروع ہورہی ہے۔

دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان یہ مشق پہلی بار گزشتہ برس ہوئی تھی اور اس کا مقصد تجربات کو شیئر کرنا اور مختلف مہمات کے دوران تال میل تیار کرنا ہے۔

مشق کے دوران دونوں بحری افواج کے سمندر ی جہاز جنگ سے متعلق ڈرل اور ہیلی کاپٹر مہمان میں حصہ لیں گے.

Recommended