والد عرفان خان کی سالگرہ پر جذباتی ہوئے ان کے بیٹے بابل

والد عرفان خان کی سالگرہ پر جذباتی ہوئے ان کے بیٹے بابل

Father Irfan Khan's son Babil was emotional on his birthday

(انڈیا نیرٹیو)

مرحوم اداکار عرفان خان گزشتہ برس 29 اپریل 2020 کو نیورواینڈوکرائن ٹیومر نامی بیماری سے 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ عرفان خان آج ہمارے ساتھ نہیں ہیں ،لیکن اپنی شاندار اداکاری کی وجہ سے انہوں نے ناظرین کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑے۔ اسی وجہ سے انہیں آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔

آج عرفان خان کی سالگرہ ہے اور اس خصوصی موقع پر ان کے بیٹے بابل نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی ویڈیو پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں عرفان خان اپنی اہلیہ سوتاپا اور اپنے چھوٹے بیٹے ایان کے ساتھ بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

مشہور اداکار عرفان خان سالگرہ پر یاد کیے گئے

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ، بابل نے لکھا ہے ’آپ کبھی بھی سالگرہ یا شادی جیسی چیزوں کے جشن کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ میں کبھی کسی کی سالگرہ کو یاد نہیں کرتا ہوں

کیوں کہ آپ کبھی بھی میری سالگرہ کو یاد نہیں کرتے اور نہ ہی مجھے اپنی سالگرہ یاد رکھنے کی ترغیب دیتے ۔ ہمارے لئے ، سالگرہ بالکل دوسرے دن کی طرح تھی۔

ہم ہر دن مناتے تھے۔ والدہ اس موقع پر ہم دونوں کو یاد دلاتی تھیں ، لیکن آج میں آپ کی سالگرہ کو کوشش کے باوجود بھی نہیں بھول سکا۔ آج آپ کی سالگرہ ہے بابا۔‘

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago