Categories: بھارت درشن

بھارت -قزاقستان دفاعی تعاون: ویبنار اور نمائش کا انعقاد

بھارت -قزاقستان دفاعی تعاون: ویبنار اور نمائش کا انعقاد

نئی دلی، 16؍اکتوبر، بھارت اور قزاقستان کے درمیان ایک ویبنار 15 اکتوبر 2020 کو منعقد کیا گیا۔ اس ویبنار کا موضوع تھا ‘‘میک ان انڈیا فار دی ورلڈ، بھارت- قزاقستان دفاعی تعاون: ویبنار اور نمائش’’ اسے وزارت دفاع کے دفاعی پروڈکشن شعبے کی جانب سے فکی کے ذریعے منعقد کیا گیا۔

یہ ویبنار، اُن ویبنار کے سلسلے کا ایک حصہ ہے جن کو  دوست ممالک کے ساتھ دفاعی برآمدات کو  فروغ دینے اور اگلے پانچ برسوں میں پانچ بلین ڈالر کا  دفاعی بر آمدات کا ہدف حاصل کرنے کے لئے منعقد کیا جارہا ہے ۔

دونوں ممالک کے سفیر اور وزارت دفاع کے سینئر اہلکاروں نے اس ویبنار میں شرکت کی اور  اس موضوع پر گفتگو کی  کہ دونوں ممالک کو نہ صرف ایک ساتھ پروڈکشن اور ڈیولپمنٹ کا کام کرنا چاہئے بلکہ ایک دوسرے کی ضرورتوں کی تکمیل بھی کرنی چاہئے۔

مختلف بھارتی  کمپنیاں، جیسے ایل اینڈ ٹی  ڈیفنس، اشوک لیلینڈ لمیٹڈ،  بھارت فورج،  زین ٹیکنالوجیز،  ایلکام انوویشن،  ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ،  الفا ڈیزائن ٹیکنالوجیز اور  بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ نے  اس موقع پر  ویبنار کے ذریعے اپنی اپنی کمپنیوں اورمصنوعات جیسے بڑے  پلیٹ فارم  ؍  سازو  سامان جیسے  گولہ داغنے کے نظام ، راڈار ، محفوظ گاڑیاں، میزائلیں اور فضائی دفاعی سازو سامان، ٹریننگ کے سازو سامان وغیرہ کی نمائش  کی۔ بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ نے اس موقع پر قزاقستان میں اپنا ایک نمائندہ دفتر کھولنے کے منصوبے کا اعلان کیا۔

اس ویبنار میں 350 سے  زیادہ شرکاء  نے حصہ لیا اور  39  ورچول نمائش اسٹال لگائے گئے، جن میں 7 اسٹال قزاقستان کی کمپنیوں کے تھے۔

بھارت اور قزاقستان کے درمیان ایک ویبنار 15 اکتوبر 2020 کو منعقد کیا گیا۔ اس ویبنار کا موضوع تھا ‘‘میک ان انڈیا فار دی ورلڈ، بھارت- قزاقستان دفاعی تعاون: ویبنار اور نمائش’’ اسے وزارت دفاع کے دفاعی پروڈکشن شعبے کی جانب سے فکی کے ذریعے منعقد کیا گیا۔

یہ ویبنار، اُن ویبنار کے سلسلے کا ایک حصہ ہے جن کو  دوست ممالک کے ساتھ دفاعی برآمدات کو  فروغ دینے اور اگلے پانچ برسوں میں پانچ بلین ڈالر کا  دفاعی بر آمدات کا ہدف حاصل کرنے کے لئے منعقد کیا جارہا ہے ۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago