Categories: بھارت درشن

بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مشرقی اروناچل پردیش میں گر کر تباہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>ہیلی کاپٹر کے پائلٹ اور عملے کے 3 دیگر ارکان محفوظ ہیں</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جمعرات کو مشرقی اروناچل پردیش میں بھارتی فضائیہ کا ایک ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر کا پائلٹ اور عملے کے تین دیگر ارکان محفوظ ہیں۔ حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر ایئر مینٹینس کے لئے محو پرواز تھا۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لئے کورٹ آف انکوائری کا حکم دیا جائے گا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ اور 3 عملے کے ارکان تھے۔ اس حادثے میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوا اور سبھی محفوظ ہیں۔ یہ ہیلی کاپٹر کافی عرصے سے استعمال میں نہیں تھا۔ جمعرات کو جب پائلٹ نے اسے ٹیک آف کرنے کی کوشش کی تو یہ گر کر تباہ ہو گیا۔ فضائیہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی ہے۔ حادثے کی وجوہات کا پتا لگانے کے لئے کورٹ آف انکوائری کا حکم دیا جائے گا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago