Categories: بھارت درشن

انڈونیشیا میں سیلاب سے تباہی، کئی لوگوں کی موت، ہزاروں بے گھر

انڈونیشیا میں سیلاب سے تباہی، کئی لوگوں کی موت، ہزاروں بے گھر

جکارتہ،20نومبر(انڈیا نیرٹیو)

انڈونیشیا کے وسطی جاوا صوبے میں 46 گاؤں میں آئے سیلاب میں دو لوگوں کی موت اور ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔مقامی افسران نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔سلکیپ ضلع ڈیزاسٹر منیجمنٹ  ایجنسی کے ایمرجنسی اور لاجسٹک ڈویڑن کی چیف ہیرو کرنیاون نے آج یہاں بتایا کہ منگل سے ہورہی تیز بارش کے سبب ندیوں میں طغیانی آنے سے سیلاب آگیا۔

سیلاب میں جان گنوانے والے دونوں متاثرن گن ڈرنگ مونگ ضلع کے کیرتازیا گاوں کے باشندے تھے۔سیلاب سے 1323 کنبوں کے 3811 لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کئی گاوں میں سیلاب کا قہر شروع ہو گیا ہے اور کئی گاوں زیر آب آ گئے ہیں۔

اس قدرتی آفات نے جہاں انڈونیشیا میں تباہی مچا رکھی ہے وہیں بے شمار افراد بے یارو مددگار پانی میں زندگی گزار رہے ہیں۔ اس تباہی نے انڈونیشیا کے لوگوں کی کمر توڑ دی ہے تاہم حکومت کی جانب سے راحت رسانی کا کام جاری ہے۔ اب دیکھنے والی بات یہ ہوگی کہ یہ تباہی مزید کتنی جانیں لیتی ہیں۔ ابھی بھی بارش اور سیلاب نے چاروں طرف قہر برپا کر رکھا ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago