Categories: بھارت درشن

عیدالفطر کے موقع پر جمعیت سعادۃ العلماء کے اراکین کی دعوت اور میٹنگ

ابوشحمہ انصاری، سعادت گنج،بارہ بنکی

آج بتاریخ 2/ شوال المکرم بروز بدھ صبح دس بجے جمعیت سعادۃ العلماء کے اراکین مولانا عمرممتاز ندوی صاحب کی دعوت پر انہیں کے مکان پر جمع ہوئے۔ مولانا نے تمام اراکین کا خوشدلی اور فراخدلی سے استقبال کے ساتھ ساتھ عمدہ میزبانی کے فرائض انجام دئے۔ اس موقع پر جمعیت کے زیر اہتمام شروع ہونے والے شبینہ مکتب کے بارے میں باہمی مشورہ ہوا۔

جلد ہی ایک استاد کا انتخاب کرکے قصبہ سعادت گنج کے محلہ پکڑیا کی مرکز مسجد میں قرآن کی تعلیم کا انتظام کیا جائے گا۔ (ان شاءاللہ) دعا فرمائیں اللہ تعالیٰ آسانی کا معاملہ فرمائے۔ آمین یارَبَّ العَالمین۔

میٹنگ میں مفتی محمد عارف کاشفی (سرپرست) ، مولانا محمد اسلام قاسمی (صدر) ، مولانا فرمان مظاہری (نائب صدر) ، مولانا عمر ممتاز ندوی (معاون سکریٹری) ، مولانا محمد اختر قاسمی (خازن) ، مولانا عمرعبداللہ قاسمی (معاون خازن) ، مولانا محمد صالح قاسمی ، مولانا ضیاء الدین قاسمی ، مولانا محمدفرقان قاسمی ، حافظ محمد نفیس ، حافظ محمدعفان کی شرکت قابل ذکر ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago