Categories: بھارت درشن

بہار کے 30 ہزار اساتذہ کے لیے کل فیصلے کا دن

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پٹنہ ، 3 فروری (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 بہار کے سرکاری ہائی اسکول اور پلس 2 میں چھٹے مرحلے کے تحت چل رہی 30 ہزار 20 اساتذہ کی خالی آسامیوں پر تقرری کو لے کر 4 فروری کو فیصلہ ہو سکتا ہے۔ اس دن پٹنہ ہائی کورٹ میں اس معاملے پر سماعت ہونی ہے۔ </p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 قابل ذکر ہے کہ جولائی 2019 میں سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری اساتذہ کی تقرری کا عمل شروع ہوا تھا۔ تقرری کا عمل آخری مراحل میں تھا کہ اس کو لیکر پٹنہ ہائی کورٹ میں ایک پی آئی ایل ڈائر ہوئی اور تقرری کا عمل رک گیا۔ حالانکہ عدالت نے محکمہ تعلیم   کو تقرری سے قبل اس سے احکامات لینے کی ہدایت کی تھی۔ </p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
معلومات کے مطابق محکمہ ثانوی تعلیم جمعرات کو عدالت سے تقرری کی اجازت دینے کا مطالبہ کرے گا۔ منگل کو ڈائریکٹوریٹ میں اس سلسلے میں ایک حلف نامہ تیار کیا گیا تھا۔ اگر عدالت اجازت دے گی تو منتخب امیدواروں کے لیے ڈیڑھ سال کا انتظار ختم ہوجائے گا۔ ساتھ ہی ریاست کے ہائی اسکول اور پلس 2 کو ایک ساتھ تیس ہزار اساتذہ مل جائیں گے۔ </p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago