Urdu News

میلانیا کے گرمیوں سے قبل ٹرمپ سے طلاق لینے کی پیشین گوئی

میلانیا کے گرمیوں سے قبل ٹرمپ سے طلاق لینے کی پیشین گوئی

میلانیا کے گرمیوں سے قبل ٹرمپ سے طلاق لینے کی پیشین گوئی

Melania predict divorce from Trump before summer

واشنگٹن،06جنوری(انڈیا نیرٹیو)

نئے سال کے لیے سلسلہ وار پیش گوئیاں کرتے ہوئے سائیک ورلڈ ڈاٹ کام کے ایک پینل نے کہا ہے کہ خاتون اول میلانیا ٹرمپ اپنے شوہر سے موسم گرما سے قبل طلاق لے لیں گی۔

پینل نے امریکی خاتون اول کے حوالے سے یہ بھی کہا کہ پینل نے خاتون اول کے بارے میں یہ بھی کہا کہ طلاق لینے کے بعد میلانیا ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں  تیزی سے ترقی کی منازل طے کریں گی۔

یہ بھی کہا گیا کہ 2021 سے قبل میلانیا امریکا کی ایک نمایاں کاروباری شخصیت بن جائیں گی لیکن وہ اس حوالے سے خاموشی اختیار کیے رکھیں گی۔

دوسری جانب ٹرمپ کی انتخابات میں شکست کے بعد یہ دعویٰ بھی سامنے آیا تھا کہ میلانیا شدت سے وائٹ ہاوس چھوڑنے کی منتظر ہیں۔

ٹرمپ حکومت کی سابق عہدیدار اسٹیفنی ووک آف نے دعویٰ کیا کہ میلانیا شدت سے وہائٹ ہاوس چھوڑنے کی منتظر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاوس چھوڑنے کے ساتھ ہی میلانیا طلاق لے لیں گی۔

سابق حکومتی عہدیدار اسٹیفنی ووک آف کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن ہارنے کے ساتھ ہی اپنی بیوی کھونے کا بھی صدمہ برداشت کرنا پڑے گا کیوں کہ میلانیا ٹرمپ اپنے شوہر سے جلد طلاق لینے جا رہی ہے۔

Recommended