بھارت درشن

مہاراشٹر میں مسلم او بی سی کے مسائل: مسلمانوں میں تعلیم حاصل کرنے کا شعور بیدار

سانگلی میں منعقدہ اجلاس میں آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن کے قومی صدر شبیر احمد انصاری کا او بی سی و دیگر پسماندہ طبقات کے مسائل پر خطاب

دیہی علاقوں میں بنیادی اور اہم کردار نبھانے والے صدیوں سے سماجی ناانصافی اور پسماندگی کی زندگی بسر کرنے والے او بی سی سرکاری سہولتوں، مراعتوں سے محروم سماج کے قائد آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن کے قومی صدر شبیر احمد انصاری کاویٹا ضلع سانگلی کے اجلاس میں استقبال کیا گیا۔

منعقدہ میٹنگ میں او بی سی برادریوں کے دیرینہ مسائل پر سیر حاصل بحث کی گئی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اب مسلمانوں میں تعلیم حاصل کرنے کا شعور پیدا ہوا ہے لیکن اقتصادی کمزوری اور چند سماجی مسائل کی وجہ سے وہ اعلی تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں جبکہ اس مقابلے کے اس دور میں ترقی کے لیے اعلی تعلیم ضروری ہے۔

سانگلی میں منعقدہ اجلاس میں آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن کے قومی صدر شبیر احمد انصاری کا او بی سی و دیگر پسماندہ طبقات کے مسائل پر دانشوروں کی شرکت

پرائمری کی سطح تک تعلیم حاصل کرنے کے لیے جانے والی مسلمانوں کی تعداد کالج پہنچنے تک بیس فیصد کم ہو جاتی ہے۔ اب مسلمانوں میں بیداری پیدا ہوئی ہے لیکن معاشی کمزوری اور دیگر سماجی مسائل کی وجہ سے وہ اعلی تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں جبکہ مقابلے کے اس دور میں ترقی کے لیے اعلی تعلیم کی ضرورت ہے۔

Dr M. Noor

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago