Categories: بھارت درشن

چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے مسافر ٹرین پر قبضہ کرلیا

چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے مسافر ٹرین پر قبضہ کرلیا

دنتے واڑہ / رائے پور ، 24 اپریل (انڈیا نیرٹیو)

واکی ٹاکی سے لیس مسلح نکسلیوں نے گزشتہ ایک گھنٹہ سے ضلع دنتے واڑہ کے بانسی اور بچیلی کے درمیان مسافر ٹرین رک رکھی ہے۔ نکسلیوں کے اس گروپ میں خواتین نکسلی بھی شامل ہیں۔ مسافر ٹرین رک گئی ہے۔ نکسلیوں نے انجن اور بوگیوں پرقبضہ کرلیاہے۔

در اصل ، 26 اپریل کو ، ضلع کے کملور ریلوے اسٹیشن پر بینرلگاکر بھارت بند کا مطالبہ کیا گیا ہے۔مذکورہ واقعہ کی تصدیق سپرنٹنڈنٹ پولیس ابھیشیک پالو نے کی ہے۔ انہوں نے بتایا اب تک کسی مسافر کو نقصان نہیں پہنچا ہے۔ ڈی آر جی اہلکاروں کو جائے وقوعہ کے لیے روانہ کردیا گیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago