بھارت درشن

میگاواٹ کا چٹکا مدھیہ پردیش ایٹمی توانئی پروجیکٹ

پروجیکٹ ڈائریکٹر جناب اُجول کانتی بھٹاچاریہ اور. این پی سی آئی ایل کے پروجیکٹ ڈائریکٹر جناب رنجے شرن نے بجلی

این ٹی پی سی لمٹیڈ نے نیوکلیائی توانائی کے پروجیکٹوں کی ترقی کے لئے . آج نئی دہلی میں نیوکلیئر پاور کارپوریشن آف انڈیا لمٹیڈ(این پی سی آئی ایل)کے. ساتھ ایک عبوری مشترکہ کاروباری معاہدے پر دستخط کئے۔معاہدے پر لمٹیڈ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر جناب اُجول کانتی بھٹاچاریہ اور این پی سی آئی ایل کے. پروجیکٹ ڈائریکٹر جناب رنجے شرن نے بجلی ، نئی اور قابل تجدید توانائی کے وزیر جناب آر کے سنگھ ، ڈی اے ای کے سیکریٹری. اور ایٹمی انرجی کمیشن کے سربراہ جناب کے این ویاس، بجلی کی وزارت میں سیکریٹری جناب آلوک کمار.، این ٹی پی سی کے سی ایم ڈی جناب گُردیپ سنگھ، این پی سی آئی ایل کے سی ایم ڈی جناب بی سی پاٹھک. اور وزارت توانائی و ایٹمی انرجی کے محکمے کے اعلیٰ افسران کی موجودگی میں اس معاہدے پر دستخط کئے۔ میگاواٹ کا چٹکا

این ٹی پی سی لمٹیڈ اور این پی سی آئی ایل کے لئے ایٹمی توانائی

ابتداء میں مشترکہ کاروباری کمپنی دو پریشزائزڈ  ہیوی واٹر ری ایکٹ. ر(پی ایچ ڈبلیو آر) . پروجیکٹوں چُٹکا مدھیہ پردیش ایٹمی توانائی پروجیکٹ 2×700  میگا واٹ. اور ماہی  بانسواڑہ راجستھان ایٹمی توانائی پروجیکٹ4×700  میگا واٹ ، کو تیار کرے گی. جنہیں فلیٹ موٹ بیو کلیائی پروجیکٹوں کے ایک حصے کی شکل میں پہچانا گیا ہے۔

یہ عبوری مشترکہ کاروباری معاہدہ  لمٹیڈ اور این پی سی آئی ایل کے لئے ایٹمی توانائی کے . پروجیکٹوں کی ترقی کے شعبے میں تعاون اور اشتراک کے لئے ایک اہم قدم ہے. جو ملک کو 2070 تک خالص صفر گیس اخراج کے ہدف کو حاصل کرنے کے لئے. اپنے شفاف توانائی کے عہد کو پورا کرنے میں مدد کرے گا۔ ابتداء میں مشترکہ کاروباری کمپنی دو پریشزائزڈ  ہیوی واٹر ری. ایکٹر(پی ایچ ڈبلیو آر)پروجیکٹوں چُٹکا مدھیہ پردیش ایٹمی توانائی پروجیکٹ 2×700  میگا واٹ. اور ماہی  بانسواڑہ راجستھان ایٹمی توانائی پروجیکٹ4×700  میگا واٹ .، کو تیار کرے گی، جنہیں فلیٹ موٹ بیو کلیائی پروجیکٹوں کے ایک حصے کی شکل میں پہچانا گیا ہے۔ میگاواٹ کا چٹکا

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago