Categories: بھارت درشن

پاکستانی وزیر خارجہ کا امارات دورہ، وزیرخارجہ سے ملاقات

پاکستانی وزیر خارجہ کا امارات دورہ، وزیرخارجہ سے ملاقات

Pakistan- Foreign minister- UAE

اسلام آباد،18دسمبر(انڈیا نیرٹیو)

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دبئی میں اپنے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید ال نہیان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماﺅں نے دوست ممالک کے درمیان مختلف شعبہ جات میں تعاون کو مزید بڑھانے پر بات چیت کی۔

اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی موجودہ صورت حال اور درپیش مسائل سمیت کورونا وائرس کے خلاف جاری عالمی لڑائی میں تعاون کے حوالے سے بات چیت کی۔

اس موقع پر شیخ عبداللہ نے دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں جاری تعاون کو بڑھانے کا اعادہ کیا اور پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین، گہرے ،تاریخی، برادرانہ تعلقات ہیں اور یو اے ای نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔شاہ محمود نے اپنے اماراتی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جسے انہوں نے خوش دلی سے قبول کیا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago