<h3 style="text-align: center;">پاکستان نے ترکی ایئر لائن کوکیا خبردار،آئندہ خلاف ورزی پر کارروائی کی دھمکی</h3>
<p style="text-align: right;">سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) نے ترکش ائیر لائن  پر الزام لگایا ہے کہ ترکش ائیر لائن کرونا ٹیسٹ کے بغیر ہی متعدد مسافروں کو پاکستان لا رہی ہے۔</p>
<p style="text-align: right;">سول ایوی ایشن  اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز کے تحت ترکی کیٹیگری بی میں شامل ہے، جس کے تحت ترکی سے آنے والے مسافروں کے لیے کورونا منفی ٹیسٹ لازم ہے۔سی اے اے کا  یہ بھی کہنا ہے کہ ترکش ائیرلائن مسافروں کو پاکستان لانے سے قبل کرونا ٹیسٹ کو لازم قرار دیا گیا ہے۔ حکم نامے میں یہ بھی وضاحت ہے کہ مسافروں کا کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ 96 گھنٹوں سے زیادہ کا نہ ہو۔ساتھ ہی کہا ہے کہ کرونا منفی ٹیسٹ کے بغیر مسافروں کو پاکستان لانا ہماری پالیسی کی خلاف ورزی ہے، آئندہ خلاف ورزی پر ائیر لائن کے خلاف پینل ریگولیٹری ایکشن کے تحت کاروائی ہو گی۔</p>.
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…