Urdu News

رکشا منتری  نے سرینگر میں منعقد شوریہ دیوس کی تقریبات میں شرکت کی

رکشا منتری نے 1947 کی جنگ میں فتح کو یقینی بنانے والے ہندوستانی فوج کے فضائی آپریشن کے 75ویں سال کی یاد میں سرینگر میں منعقد ’شوریہ دیوس‘ کی تقریبات میں شرکت کی

سرینگر، جموں و کشمیر

رکشا منتری جناب راجناتھ سنگھ نے 27 اکتوبر 2022 کو سرینگر، جموں و کشمیر (جے اینڈ کے) میں 1947 میں بڈگام ہوائی اڈے پر ہندوستانی فوج کے فضائی آپریشن کے 75 ویں سال کی یاد میں منعقد ’شوریہ دیوس‘ کی تقریبات میں شرکت کی، جس نے آزاد ہندوستان کی پہلی سول-فوجی فتح کو یقینی بنایا تھا۔ مہاراجہ ہری سنگھ اور جمہوریہ ہند کے درمیان ’الحاق کے کاغذات‘ پر دستخط ہونے کے ایک دن بعد، پاکستانی افواج کو جموں و کشمیر سے نکالنے کے لیے ہندوستانی فضائیہ نے 27 اکتوبر 1947 کو ہندوستانی فوج کو بڈگام ہوائی اڈے پر اتارا تھا۔ اسی لیے 27 اکتوبر کو ’انفینٹری ڈے‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس تقریب کا اہتمام ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کے حصے کے طور پر کیا گیا۔ شوریہ دیوس کی تقریبات

حفاظت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی بہادری

اپنے خطاب میں، رکشا منتری نے مسلح افواج کے ہیروز. اور جموں و کشمیر کے لوگوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے. ملک کے اتحاد اور سالمیت کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ انہوں نے کہا. کہ ان کی بہادری اور قربانی کی وجہ سے ہی جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ رہا ہے. اور مستقبل میں بھی رہے گا۔ انہوں نے زور دے کر کہا .کہ مختلف قسم کی رکاوٹوں کے باوجود، ہمارے فوجیوں کی ہمت اور قربانی کی وجہ سے  ہندوستان کا سر بار بار بلند ہوا ہے. اور آج وہ ان کے ذریعے قائم کی گئی بنیادوں پر مضبوطی سے کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’سب سے بڑی شان کبھی نہ گرنے میں نہیں ہے. بلکہ گرنے کے بعد ہر بار اٹھنے میں ہے۔ 1947 کا واقعہ ایسی ہی ایک مثال ہے۔‘‘

پرم ویر چکر حاصل کرنے والے میجر سومناتھ شرما کی بہادری کو یاد کیا

جناب راجناتھ سنگھ نے پہلا پرم ویر چکر حاصل کرنے والے میجر سومناتھ شرما. کی بہادری کو یاد کیا جنہوں نے زخمی ہونے کے باوجود ایک کمپنی کی قیادت کی اور سرینگر. کے ہوائی اڈے کو دشمن کے چنگل سے بچایا. اور اس کارروائی میں انہوں نے جان کی عظیم قربانی دی۔ انہوں نے بریگیڈیئر. راجندر سنگھ اور لیفٹیننٹ کرنل دیوان رنجیت رائے جیسے بہادری کے دیگر. ایوارڈ یافتگان کی بہادری کو بھی شاندار خراج عقیدت پیش کیا .جنہوں نے مادر وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں۔

Recommended