جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛
’’جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ، جناب @manojsinha_ نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘