Urdu News

لکھنؤ کی وہ مسجد جس میں خواتین باجماعت نمازیں ادا کرتی ہیں

تصویر میں عنبر مسجد کی چھت پر محترمہ شائستہ عنبر اپنے کچھ غیر ملکی مہمانوں کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔ آل انڈیا مسلم وومن پرسنل لاء بورڈ کی صدر ہیں شائستہ عنبر۔ اس مسجد میں خواتین باجماعت نمازیں ادا کرتی ہیں۔

  ایک تصویر ہزار لفظوں پہ بھاری ہے، آپ صرف تصویر دیکھئے 

ہم آپ کو خبریں بھی سناتے ہیں۔ خبروں پر تبصرے بھی آپ پڑھتے ہیں۔ یورپ میں ایک طریقہ رائج ہے تصاویری خبروں کا۔ یعنی آپ کو ہم خبر لکھ کر نہیں دیتے ہیں۔ صرف تصویر دکھا دیتے ہیں۔ خبریں اپنے آپ ذہن کے پردے پر ابھر آتی ہیں۔ انڈیا نیریٹو اردو بھی یہ سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ امید ہے آپ اسے پسند کریں گے۔ ہم بس تصویر آپ کی خدمت میں پیش کر دیں گے۔ خبروں کے لئے ہمارے ویب پورٹل پروزٹ کیجئے۔

Recommended