Urdu News

وزیراعظم نے چھترپتی شیواجی مہاراج کوان کے یوم پیدائش پر سلام عقیدت پیش کیا

چھترپتی شیواجی مہاراج

 نئی دلّی  ،19 فروری،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔  وزیراعظم نے کہا کہ ان کی عظیم قیادت اور سماجی فلاح و بہبود  کے لئے ان کی کوششیں نسلوں  سے لوگوں کو ترغیب دیتی رہی ہیں۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’میں چھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کے یوم پیدائش پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی عظیم قیادت اور سماجی فلاح و بہبود کے لئے ان کی کوششیں، نسلوں سے لوگوں کو ترغیب دیتی  رہی ہیں۔ حق اور انصاف کی قدروں کے لئے وہہمیشہ ثابت قدم رہے اور کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔  ہم ان کے ویژن کو پورا کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔‘‘

 

 

Recommended