Urdu News

وزیر اعظم نے گورودیو ٹیگور کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں سلام عقیدت پیش کیا

گورودیو ٹیگور

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گورو دیو رابندرناتھ ٹیگور کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’ٹیگور جینتی کے موقع پر، میں عظیم گورو دیو ٹیگور کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ خدا کرے ان کے مثالی خیالات ہمیں ایسے بھارت کی تعمیر میں قوت اور ترغیب فراہم کرتے رہیں جس کا انہوں نے خواب دیکھا تھا۔‘

Recommended