وزیر اعظم نے کہا کہ بستی اتر پردیش میں ڈیجیٹل لائبریری کی پہل مسابقتی امتحانات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کو بہت زیادہ فوائد فراہم کرے گی۔
جناب مودی بستی کے رکن پارلیمنٹ جناب ہریش دویدی کے ایک ٹویٹ پر ردعمل ظاہر کررہے تھے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’شاندار پہل! نوجوان اور مسابقتی امتحانات میں شامل ہونے کے لیے بستی کی یہ ڈیجیٹل لائبریری بہت فائدہ مند ثابت ہونے والی ہے۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…