وزیر اعظم کے دفتر نے مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کا تحریر کردہ ایک مضمون بعنوان ’’ون ورلڈ ،ون ہیلتھ ‘‘ شیئر کیا شیئر کیا۔
مرکزی وزیر صحت کا ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
’’مرکزی وزیر صحت @منسکھ مانڈویہ (@mansukhmandviya) نےلکھا ہے کہ کووڈ عالمی وبا کے دوران کس طرح ، کوون (CoWIN) اور ای سنجیونی (eSanjeevani) جیسے پلیٹ فارمس ویکسین اور صحت دیکھ ریکھ خدمات کی فراہم کرانے میں گیم چینجر ثابت ہوئے۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…