وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسانوں کی خوشی حکومت کو نئے جوش کے ساتھ کام کرنے کی تحریک دیتی ہے۔
وہ ڈی ڈی نیوز کے ایک ٹویٹ پر ردعمل ظاہرکر رہے تھے جس کے مطابق کسان نے خریف کی فصلوں پر ایم ایس پی میں اضافے کے کابینہ کے حالیہ فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’کسان بھائی بہنوں کی یہی خوشی تو ہے، جو ہمیں ان کے لیے زیادہ سے زیادہ کام کرنے کی تحریک دیتی ہے۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…