Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے منوج داس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

ممتاز ماہر تعلیم، مقبول کالم نویس اور جانے مانے ادیب منوج داس

نئی دہلی،28؍اپریل  : وزیراعظم جناب نریند رمودی نے  ممتاز ماہر تعلیم، مقبول کالم نویس اور  جانے مانے ادیب منوج داس کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔

جناب مودی نے  ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ  جناب منوج داس  نے  ایک ممتاز  ماہر تعلیم مقبول کالم نویس  اور مستند ادیب کی حیثیت سے اپنی صلاحیتوں کا لو ہا منوایا۔ انہوں نے انگلش اور اُڑیہ  ادب میں شاندار خدمات انجام دیں۔ وہ  جناب اربندو کے فلسفے کے ایک سرکردہ علمبردار تھے۔ وزیراعظم نے  ان کے انتقال پر، ان کے کنبے کے  ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اوم شانتی!

Recommended