Categories: بھارت درشن

وزیر اعظم نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی نائب صدر منتخب ہونے پرکملا ہیرس کو مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی نائب صدر منتخب ہونے پرکملا ہیرس کو مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی نائب صدر منتخب ہونے پر کملا ہیرس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ، ’’کملا ہیرس کو دلی مبارکباد! آپ کی کامیابی غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے اور یہ آپ کی خواتین کے لئے ہی نہیں بلکہ تمام بھارتی امریکیوں کے لئے انتہائی فخر کی بات ہے۔ مجھے پورا اعتماد ہے کہ آپ کی حمایت اور قیادت سے، فعال بھارت ۔ امریکہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بننے جارہیں کملا ہیرس نے اپنے خطاب میں امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جوش وخروش کے ساتھ ووٹ ڈالنے والے امریکی عوام کا شکریہ اداکیا اور انہوں نے صدیوں سے چلی آرہی خواتین کی جدوجہد کو بھی یادکیا انہوں نے کہا ’’آپ نے ریکارڈ تعداد میں ووٹ ڈال کر امریکی جمہوریت میں ایک نیا باب رقم کیا ہے۔
آپ نے امید، وقار، سائنس اور سچ کا انتخاب کیا ہے۔
آپ نے جو بائیڈن کو اگلا صدر منتخب کیا ہے۔

Narendra Modi

@narendramodi

Heartiest congratulations @KamalaHarris! Your success is pathbreaking, and a matter of immense pride not just for your chittis, but also for all Indian-Americans. I am confident that the vibrant India-US ties will get even stronger with your support and leadership.

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی نے امریکہ میں مسٹر جو بائیڈن کو صدر اور کملا ہیرس کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے محترمہ گاندھی نے مسٹر بائیڈن کو ارسال کردہ اپنے پیغام میں کہا کہ انتخابی تشہیر کو ہندوستان کے لوگوں نے پچھلے ایک سال کے دوران نزدیکی سے دیکھا ہے اور سماجی مساوات، ہم آہنگی، عالمی ترقی کے لئے آپ کے خیالات اور نظریات ہم سے بھی وابستہ ہیں۔ امید ہے کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان گزشتہ دہائی میں جو تعلقات رہے ہیں، آپ کی قیادت میں مزید مضبوط ہوں گے۔
محترمہ ہیرس کو تحریر کردہ اپنے خط میں محترمہ گاندھی نے کہا کہ آپ کی فتح امریکی آئین میں دیئے گئے اصولوں کی جیت ہے۔ یہ جیت امریکہ کے سیاہ فام شہریوں اور وہاں رہنے والے ہندوستانیوں کی جیت ہے۔ آپ کے منتخب ہونے سے جمہوریت اور انسانی اقدار کو مضبوطی ملے گی۔ محترمہ گاندھی نے امید ظاہر کی کہ مسٹر بائیڈن اور محترمہ کملا ہیریس کی قیادت ممیں امریکہ اور ہندوستان کے مابین تعلقات مزید گہرے ہوں گے اور ہمارے خطے کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی امن اور ترقی کو ایک نئی سمت ملے گی۔
وہیں مسٹر راہل گاندھی نے کہا کہ انہیں پورا یقین ہے کہ مسٹر بائیڈن کی قیادت میں امریکہ مضبوط ہوگا۔ انہوں نے محترمہ ہیرس کو امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر منتخب ہونے کو فخر کی بات بتایا اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ان کے دور میں ہندوستان اور امریکہ کے مابین تعلقات نئی بلندیوں حاصل کریں گے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago