Categories: قومی

ایل او سی پردراندازی کے دوران حملہ میں دوجوان  شہید

ایل او سی پردراندازی کے دوران حملہ میں دوجوان  شہید

حیدرآباد (تلنگانہ) ، 09 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

جموں و کشمیر کے ماچھل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب اتوار کے روز تلگو بولنے والی ریاستوں کے دو فوجی ہلاک ہوگئے۔ ان کے ساتھ فوج اور بی ایس ایف کے جوان بھی شہید ہوگئے۔یہاں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے لیے بھارتی فوج نے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

شہید ہونے والے جوان رانا مہیش ( 26) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے ویل پور زون کے گاوں کومپنپلی گاﺅں اور آندھراپردیش کے چتوڑ ضلع کے ریڈیواریپلی کے پروین کمار ریڈی ( 36) تھے۔

معلومات کے مطابق ، فوجیوں نے ہفتے کے روز آدھی رات کے بعد ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فوجی دستوں نے جوابی فائرنگ کی جس میں یہ واقعہ پیش آیا۔ آرمی حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں چار فوجی ہلاک اور تین شدت پسند زخمی ہوئے ہیں۔ ان کے قبضے سے دو بیگ اور ایک اے کے47 رائفل بھی قبضے میں لے لی گئی ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago