وزیر اعظم نے ’آدی مہوتسو‘ میں دلچسپی پر خوشی کا اظہار کیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’آدی مہوتسو‘ میں وسیع پیمانے پر دلچسپی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ وہ لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر بھولا سنگھ کے ٹویٹ تھریڈ کا جواب دے رہے تھے جس میں شری سنگھ نے ’آڈی مہوتسو‘ کے اپنے دورے کے بارے میں بتایا اور کہا کہ یہ بہت اچھے طریقے سے منعقد کیا گیا ہے جہاں آپ کو پورے ہندوستان سے قبائلی ثقافت کی شاندار پیشکش دیکھنے کو ملے گی۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’یہ دیکھ کر مسرت ہوئی کہ آپ نے آدی مہوتسو میں اتنی دلچسپی لی ۔ قبائلی سماج کی تہذیب اور ان کے رہن سہن سے متعلق آپ کا تجربہ حوصلہ بڑھانے والا ہے۔‘‘
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…