Urdu News

وزیراعظم نے بسنت پنچمی اور سروسوتی پوجا پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی

وزیراعظم جناب نریندر مودی

 

 

نئی دلّی  ،05 فروری،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بسنت پنچمی اور سروسوتی پوجا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’تمام اہل وطن کو بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کی ڈھیروں نیک خواہشات۔ ماں شاردا کی نوازشیں سبھی پر بنی رہیں اور رتو راج بسنت ہر کسی کی زندگی میں خوشیاں لے کر آئے۔‘‘

"सभी देशवासियों को बसंत पंचमी और सरस्वती पूजा की ढेरों शुभकामनाएं। मां शारदा की कृपा आप सभी पर बनी रहे और ऋतुराज बसंत हर किसी के जीवन में हर्षोल्लास लेकर आए।"

Recommended