Urdu News

وزیر اعظم نے عید الاضحی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی

 نئی دہلی، 21 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید الاضحی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا;

’’عید مبارک!

عید الاضحی کے موقع پر نیک خواہشات۔ خدا کرے کہ یہ دن عظیم کارِ خیر میں اجتماعی ہمدردی، ہم آہنگی اور شمولیت  کے جذبے کو مزید تقویت بخشے۔‘‘

 

*****

Recommended