Urdu News

وزیر اعظم نےرتھ یاترا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی

رتھ یاترا

 نئی دہلی ، 12 جولائی: وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے رتھ یاترا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا ، "رتھ یاترا کے موقع پر تمام بھارتیوں کو میری  طرف سے بہت بہت مبارکباد۔ ہم بھگوان جگناتھ کوپوجتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ ان کے آشیرواد سے ہم میں سے  ہر فرد  صحت مند رہے اور ہر کسی کی زندگی میں خوشحالی آئے۔ جئے جگناتھ! " ۔

 

*****************

 


Recommended