وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان میں ناری شکتی کو مضبوط کرنے کے لیے 130 کروڑ ہندوستانیوں کے اجتماعی عزم کی ستائش کی ہے۔
ہندوستان میں نوزائیدہ بچیوں کی شرح اموات میں گراوٹ درج کئےجانے پر خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی ایرانی کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’یہ ایک بہت اچھی علامت ہے، جو ہماری ناری شکتی کو مضبوط کرنے کے لیے 130 کروڑ ہندوستانیوں کے اجتماعی عزم کی عکاسی کرتی ہے‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…