Urdu News

وزیر اعظم نے رشی بنکم چندر چٹوپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

رشی بنکم چندر چٹوپادھیائے

 

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رشی بنکم چندر چٹوپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا، ’’رشی بنکم چندر چٹوپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہو۔ انہوں نے اپنی متعدد تخلیقات کے ذریعہ بھارتی اقدار کی عظمت کو پیش کیا۔انہیں کے ذریعہ قلم بند کیا گیا # وندے ماترم، ہمیں عاجزی  کے ساتھ بھارت کی خدمت کرنے اور ہمارے اہل وطن کو بااختیار بنانے کے لئے ترغیب فراہم کرتا ہے۔‘‘

 

 

Recommended