Urdu News

وزیراعظم نے یوم عاشورہ  پر حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی قربانیوں کو یاد کیا

وزیراعظم نے یوم عاشورہ  پر حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی قربانیوں کو یاد کیا

وزیراعظم نے یوم عاشورہ  پر حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی قربانیوں کو یاد کیا

  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عاشورہ کے موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

“ہم حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں ۔عدل و انصاف اور انسانی وقار کےنظریات کے تئیں ان کی جرات  اوران کا عزم و استقلال  قابل ذکر ہے۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended