Urdu News

وزیراعظم نے نائب صدر جمہوریہ سے ملاقات کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  نائب صدر جمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکڑ سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ  کرکے بتایا: 

’’نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ جی سے ملاقات کی۔‘‘

Recommended