وزیر اعظم نے نوجوانوں سے سرحدی گاؤوں کا دورہ کرنے کی اپیل کی
جناب مودی نے کہا کہ اس سے ہمارے نوجوانوں کو مختلف ثقافتوں سے روبرو ہونے. اور وہاں رہنے والوں کی مہمان نوازی کا تجربہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
امرت مہوتسو کے ٹوئٹر ہینڈل نے سلسلہ وار ٹوئٹ کے ذریعے اطلاع دی. کہ وائبرینٹ ولیجز پروگرام کے تحت اوڈیشہ کے نوجوان آج کل کبیتھو اور ٹیوٹنگ گاؤوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
وائبرینٹ ولیجز پروگرام نوجوانوں کو اس شمال مشرقی خطہ کے طرز زندگی، قبائل، فوک موسیقی. اور دستکاری کے بارے میں جاننے اور مقامی ذائقوں اور قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔
’’یہ ضرور ایک یادگار تجربہ رہا ہوگا۔ میں دوسروں سے بھی، خاص طور پر ہندوستان کے نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں . کہ وہ سرحدی گاؤوں کا دورہ کریں۔ اس سے ہمارے نوجوانوں کو مختلف ثقافتوں سے روبرو ہونے. اور وہاں رہنے والوں کی مہمان نوازی کا تجربہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔‘‘
*****
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…