Urdu News

صدر جمہوریہ ہند 27 مارچ کو دویہ پریم سیوا مشن کی سلور جوبلی تقریبات میں شرکت کریں گے

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند

 

 

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 26 سے 27 مارچ 2022 تک اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے۔

27 مارچ 2022 کو صدر جمہوریہ ہری دوار میں دویہ پریم سیوا مشن کی سلور جوبلی تقریبات کی اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے۔

Recommended