Urdu News

ایسٹر کے موقع پر صدر جمہوریہ کا تہنیتی پیغام

صدر جمہوریہ، جناب رام ناتھ کووند نے ایسٹر کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

نئی دہلی، 3 اپریل: صدر جمہوریہ، جناب رام ناتھ کووند نے ایسٹر کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک پیغام میں، صدر جمہوریہ نے کہا ، "ایسٹر کے مبارک موقع پر، میں بھارت اور بیرون ملک مقیم تمام شہریوں، خاص طور پر عیسائی برادری کو ، نیک خواہشات اور دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یسوع مسیح کے جی اٹھنے کی یادگار کے طور پر یہ تہوار پوری دنیا میں خوشی اور مسرت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ یسوع مسیح انسانیت، درگزر، قربانی، ہمدردی اور صداقت کی علامت ہیں۔ ان کی زندگی سے ہمیں امن و آشتی ، محبت اور بھائی چارے کی تعلیم ملتی ہے۔

اس خوشگوار موقع پر، آئیے ان اقدار کی پیروی کریں جو ہمارے معاشرے میں محبت، پیار اور ہم آہنگی کے رشتہ کو مضبوط بنائیں اور ہماری قوم کی مسرت اور خوش حالی میں اضافہ کریں 

  ایسٹر کے موقع پر نائب صدرجمہوریہ  کے پیغام کا مکمل متن مندرجہ ذیل ہے:

"میں خداوند یسوع مسیح کے دوبارہ زندہ ہونے کی علامت “ایسٹر" کے مقدس موقع پر اپنے سبھی ہم وطنوں کو والہانہ مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔

بنی نوع انسان کے نجات دہندہ کے طور پر قابل پرستش ، یسوع مسیح نے محبت ، امن ، شفقت اور عفو و درگذر کے ذریعہ انسانیت کی نجات کا راستہ روشن کیا۔

آئیے، ہم  تمام انسانوں کے تئیں ہمدردی  کے جذبے کے ساتھ ایسٹر کا  تہوار منائیں۔ میری تمنا ہے کہ یہ تہوار ہماری زندگیوں میں اچھی صحت ، امن و شانتی اور ہم آہنگی لائے۔   ایسٹر کے موقع پر نائب صدرجمہوریہ  کے پیغام کا مکمل متن مندرجہ ذیل ہے:

آئیے، ہم  تمام انسانوں کے تئیں ہمدردی  کے جذبے کے ساتھ ایسٹر کا  تہوار منائیں۔ میری تمنا ہے کہ یہ تہوار ہماری زندگیوں میں اچھی صحت ، امن و شانتی اور ہم آہنگی لائے۔ 

Recommended