Urdu News

وزیر اعظم نے گجرات کے رکن اسمبلی ڈاکٹر انل جوشیارا کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی

 

 

نئی دہلی، 14 مارچ 2022:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھلوڈا، گجرات کے رکن اسمبلی ڈاکٹر انل جوشیارا کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا ؛

’’بھلوڈا کے رکن اسمبلی ڈاکٹر انل جوشیارا کی رحلت پر غمزدہ ہوں۔ انہیں ہمیشہ عوامی خدمت گار کے طورپر یاد رکھا جائے گا۔ آنجہانی کی روح  کی تسکین اور سوگوار کنبہ کے  صبر جمیل کے لیے دعا گو ہوں۔

اوم شانتی۔۔‘‘

Recommended